Nasir
@SportyGilehri
Joined November 2026Phone verified
- Comments
- 1
- Likes received
- 2
Recent comments
Comments are the personal opinions of community members, not investment advice. Do your own research before you invest. Company updates from @InvestifyUpdates are automatic summaries of PSX announcements, so check the original announcement.
Questions or concerns about the community? Contact us at support@investify.pk.


السلام علیکم بھائیو! میرا سوال یہ ہے کہ آپ لوگوں کا اس ETF میں طویل مدتی تجربہ کیسا رہا ہے؟ 1. کیا مسلسل 3 سے 5 سال سرمایہ کاری کرنے سے اچھا مجموعی منافع ملنے کی امید ہے؟ 2. ڈیویڈنڈ کس طرح ملتا ہے؟ کیا یہ اکاؤنٹ میں نقد رقم آتا ہے یا دوبارہ یونٹس میں شامل ہوتا ہے؟ 3. خرید و فروخت کے چارجز اور دیگر اخراجات کتنے پڑتے ہیں؟ 4. FMR رپورٹ میں 2026 کا تقریباً 39% ریٹرن دکھایا گیا ہے، کیا یہ ڈیویڈنڈ سمیت مجموعی ریٹرن ہے؟ 5. ETF کی قیمت اور منافع میں حرکت کافی سست محسوس ہوتی ہے۔ کیا لانگ ٹرم میں یہ طریقہ واقعی فائدہ مند ثابت ہوا ہے؟ آپ میں سے جو لوگ پہلے سے اس میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، براہِ کرم اپنا حقیقی تجربہ اور مشورہ ضرور دیں۔ شکریہ!